نظر کا دھوکہ یا سائنس کا کرشمہ، آپ کا موبائل بھی ایسی تصاویر لے سکتا ہے کوشش کرکے دیکھیں

آج کل کے دور میں اسمارٹ فون میں کیمرے کے آپشن کی وجہ سے ہر فرد خود کو ایک تجربہ کار کیمرہ مین سمجھ بیٹھتا ہے- مگر شاہکار تخلیق کرنا آسان کام نہیں ہوتا ہے اسمارٹ فون میں تصویریں کھینچنے کے لیے مختلف فیچر ہوتے ہیں جن میں سے ایک فیچر پینوراما بھی ہوتا ہے- جس کے ذریعے ایک بڑے منظر کو ایک ہی تصویر میں قید کیا جا سکتا ہے مگر اس کے لیے بہت مہارت کی ضرورت ہوتی ہے
پینوراما تصویر اگر اناڑی لیں تو کیا ہو- عام طورپر اگر تصویر کھنچوانے والے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی تصویر اچھی آئے اور اس کے لیے وہ چہرے پر ایک آرٹیفیشل مسکراہٹ سجا کر کیمرے کے سامنے کھڑا ہوجاتا ہے تو اسی طرح تصویر لینے والے کی بھی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اس تصویر کو صحیح وقت پر کلک کرے ورنہ اس کی معمولی سی غلطی بھی سامنے والے کو کس طرح پیش کر سکتی ہے خود دیکھ لیں-
 
image
1: ایک ذرا سی چوک نے شکل ہی بدل ڈالی
 
image
2: یہ کتا اتنا لمبا نہیں ہے بلکہ کیمرہ مین کا کمال ہے
 
image
3: اگر دوست اناڑی کیمرہ مین ہو تو ۔۔۔۔
 
image
4: جی ہاں یہ بھی موبائل کیمرے کا ہی کمال ہے جس نے شکل ہی بدل ڈالی
 
image
5: چوکور آدمی
 
image
6: یہ بندہ بھی سوچتا ہوگا کہ ہنستے ہوئے اچھی تصویر آئے گی
 
image
7: اس کتے کے تین کان نہیں ہیں بلکہ اپنے موبائل سے آپ بھی ایسی تصویر لے سکتے ہیں
 
image
8: کبھی کبھی کیمرہ کسی کو اتنا معصوم بھی دکھا سکتا ہے
 
image
9: اتنا لمبا بازو جو دوسروں کو چھیڑے حقیقت کے بجائے کیمرے کی آنکھ سے
 
image
10: صرف ایک آنکھ ۔۔۔۔
 
یہ تمام تصاویر جو بظاہر حقیقت نظر آرہی ہیں اصل میں موبائل فون کے کیمرے کا کارنامہ ہیں، تو آپ ایسی کوشش کیوں نہیں کرتے، فارغ وقت میں اس ہنر کو آزمائيں اور انجوائے کریں
YOU MAY ALSO LIKE: