اوہو ان کے ساتھ تو بہت برا ہو گیا، ملیے ان لوگوں سے جن سے کسی اور نے نہیں قدرت نے ہی مذاق کر دیا

زندگی ہمیں اکثر حیران کردیتی ہے لیکن ہر بار ہونے والی حیران خوشگوار یا خوش آئند نہیں ہوتی- کبھی کبھی اچانک سے پریشان کن حالات بھی پیدا ہوجاتے ہیں لیکن اگر ہم مثبت رہیں تو ان حالات کا رخ اچھی جانب بھی موڑ سکتے ہیں- کیونکہ بعض اوقات پیدا ہونے والا حالات آپ کے اختیار میں نہیں ہوتے-
 
image
کبھی کبھی سخت سردی کا موسم انگلیوں کے رنگ بھی تبدیل کردیتا ہے-
 
image
یہ کی بورڈ اوون میں رکھ دیا گیا آگے نتیجہ آپ کے سامنے ہے-
 
image
آپ کو خبر بھی نہ ہو اور کوئی کیڑا آپ کو کاٹ کر چلا جائے تو ایسا ہوتا ہے-
 
image
سوئمنگ پول میں پانی تو نہیں ہے اب گھاس میں ہی تیراکی کا شوق پورا کرلیجے-
 
image
جب کسی بہترین نظر آنے والے سیب کو کھانا شروع کریں اور اندر سے وہ ایسا نکل آئے تو آپ پر کیا گزرے گی؟
 
image
ایک درجن انڈے جو معمولی مقدار میں زنگ گرنے کی وجہ سے ضائع ہوگئے-
 
image
اس صورتحال کے بعد تو یقیناً کسی کو بھی کچھ وقت گھر سے باہر ہی گزارنا پڑے گا-
 
image
یقیناً پہلی نظر میں آپ اس کو آئسکریم سمجھیں ہوں گے لیکن یہ ابلا ہوا انڈہ ہے جو اپنے خول سے باہر آچکا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: