تصویریں آپ کو رُلا بھی سکتی ہیں اور ہنسا بھی٬ 8 ایسی دلچسپ تصویریں جنہیں دیکھنا کسی بھی مزاحیہ فلم سے بہتر ہے

کچھ لوگ کامیڈی فلم یا ڈرامے دیکھنا وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں، لیکن ماہرین نفسیات اسے "اہم دوا" قرار دیتے ہیں۔ بات یہ ہے کہ ماہرین کے نزدیک مزاحیہ فلموں میں مثبت جذبات دکھا کر ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے ممکنہ فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ فلمیں تناؤ کو کم کر سکتی ہیں، درد کش دوا کے طور پر کام کر سکتی ہیں اور قوت مدافعت کو مضبوط کر سکتی ہیں۔ لیکن چونکہ فلمیں دیکھنا کوئی فوری کام نہیں ہے، اس لیے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ ان تصاویر کو دیکھیں جو بالکل مزاحیہ ہیں۔
 
image
خبردار آج کل ائیرپورٹ پر سیکورٹی ہائی الرٹ ہے اس لیے کوئی حماقت کرنے کی کوشش مت کرنا-
 
image
6 سالہ بچے کا کارنامہ جس نے اپنے باپ کو کافی بنانے سے انکار کے لیے ایک کارٹون کا سہارا لیا-
 
image
سستی کی اعلیٰ مثال٬ اب ڈھونڈ کر دکھائیے اپنی مطلوبہ فائل اسے بھرے ہوئے ڈیسک ٹاپ پر سے-
 
image
یہ ایک لائسنس فوٹو ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تصویر ایک خاتون نے کھینچی ہے-
 
image
اس بر بطخ خود ہی بہہ گئی کیونکہ گرم موسم نے اس بار حد سے زیادہ کمال دکھا دیا-
 
image
اس کتے کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ دنیا سے اب بیزار آچکا ہے-
 
image
فکر نہ کیجیے پولیس افسر صرف اپنی ڈیوٹی کر رہا ہے اور اس کے لیے اسے کسی حد تک بھی جانا پڑ سکتا ہے-
 
image
ڈبے کو چھلنی کرنے کے دوران جب کیمرہ کتے کی جانب گیا تو اس نے ایسا ظاہر کیا کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: