کبھی کبھی دل کی مان لینے میں بہتری ہوتی ہے، وہ 8 تصاویر جو آپ کو آسانی سے بےوقوف بنا سکتی ہیں یقین نہ آئے تو خود دیکھ لیں

اگر ہماری دنیا سادہ اور سب کچھ پہلے سے طے شدہ ہوتا تو یقیناً ہم جلدی تھک جاتے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے دماغ کو متحرک رکھنے کے لیے ہی عجیب و غریب چیزیں، مختلف زاویے اور الجھے ہوئے مناظر وجود میں آتے ہیں جو ہمیں بور نہیں ہونے دیتے-
 
image
تصویر دیکھ کر ایسا لگتا ہے شاید کوئی جن یا بھوت اپنی گاڑی یہاں پارک کر گیا ہے اور ساتھ ہی اپنی غائب ہونے کی ادھوری نشانی بھی چھوڑ گیا ہے-
 
image
ایک دماغ کو الجھا دینے والے قدموں کے نشانات آخر ایسا کیسے ممکن ہے؟
 
image
ہوا میں معلق پالتو بلی کی ایک دلچسپ تصویر-
 
image
"تیرتی چٹانیں؟ برفیلی پہاڑیاں؟ یا 2 تصاویر ایک ساتھ ملی ہوئی ہیں؟ سوکوترا کے جزیرے پر موجود ایک ساحل۔
 
image
یقیناً اس سوراخ کو دیکھ کر پہلی نظر میں کوئی بھی چونک سکتا ہے-
 
image
اب آپ کا دماغ دیر تک اس پہیلی کو سلجھانے کی کوشش کرتا رہے گا اور آخر ناکام ہو کر اگلی تصویر کی جانب بڑھ جائے گا-
 
image
یہ بس سڑک پر چلنے کے بجائے ہوا میں کیوں اڑ رہی ہے؟
 
image
فکر نہیں کریں یہ کسی انسان کی آنکھیں نہیں ہیں بلکہ سامنے موجود لیمپ کا عکس سن گلاسز پر نمایاں ہورہا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: