ابھی بھی بہت کچھ دیکھنا باقی ہے٬ 9 تصاویر جو ثابت کرتی ہیں دنیا حیرت انگیز چیزوں سے بھری ہوئی ہے

اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ اب کوئی چیز آپ کو حیران نہیں کر سکتی، تو یاد رکھیں کہ آپ پھر بھی غلط ثابت ہو سکتے ہیں۔ دنیا میں ہر وقت عجیب و غریب چیزیں ہوتی رہتی ہیں اور یہ کبھی بھی آپ کے سامنے آ کر آپ کو حیران کر سکتی ہیں-
 
image
سوشل میڈیا صارف کی جانب سے پوسٹ کی گئی ایک دلچسپ تصویر جس میں دیکھا جاسکتا ہے 11 نومبر کو 11 بج کر 11 منٹ پر صارف کا دل 111 بار فی منٹ کے حساب سے دھڑک رہا ہے-
 
image
پہلی نظر میں ہوسکتا ہے کچھ لوگوں کو یہ پرندہ لگے لیکن حقیقت میں یہ جہاز ہے جو عطارد سیارہ کے سامنے سے گزر رہا ہے-
 
image
سویٹر بننے سے پہلے اون کچھ ایسی نظر آتی ہے٬ یقیناً یہ نظارہ ہر کسی کے لیے دلچسپ ہوگا-
 
image
بڑے گھر کا چھوٹا ماڈل جو کہ اصل میں میل باکس ہے-
 
image
ایک آئینہ اور پارکنگ ایریا کی جانب کھلی کھڑکی اس نظروں کے دھوکے کا سبب بنتی ہے۔
 
image
کچھوے کی پشت پر کائی کا ایک پورا جنگل وجود میں آچکا ہے-
 
image
دنیا میں تلسی کے پودے کا سب سے بڑا پتہ-
 
image
تصویر میں نظر آنے والی اصلی بلی اور تصویر میں موجود پیکٹ پر بنی بلی دونوں ہمشکل ہیں-
 
image
یہ خوفناک شکل دراصل سورج کی روشنی کا کمال ہے جس سے یہ سایہ وجود میں آرہا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: