|
ہم ایک دن میں ہزاروں چیزیں دیکھتے ہیں، لیکن اگر وہ خاص نہیں ہیں تو انہیں
بھول جانا آسان ہوتا ہے۔ لیکن ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کسی ایسی مبہم اور
ناقابل تصور چیز کا مشاہدہ کرتے ہیں کہ اس سے آپ کا سارا دماغ چند لمحوں کے
لیے ماؤف ہوجاتا ہے۔ ایسی ہی کچھ چیزیں آج ہم بھی آپ کو دکھائیں گے- |
|
|
|
|
|
کچھ جگہوں پر بغیر سر کے آدمی گھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے- |
|
|
|
|
|
کیا ہم اوپر کی طرف جا رہے ہیں یا نیچے کی طرف؟ |
|
|
|
|
|
چونکا دینے والی تصویر کیونکہ کسی کی بھی ٹانگ اتنی کمزور ہونا ناممکن ہے- |
|
|
|
|
|
اس تصویر کو دیکھ کر آپ کو چکر آ سکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
یہ کتا دیکھنے میں ایسے نظر آتا ہے جیسے اسے کسی نے کمر تک دفن کر دیا ہو- |
|
|
|
|
|
عمارتوں کے اطراف کا رنگ بالکل آسمان جیسا ہے- |
|
|
|
|
|
ایسی بلی جس کے پیٹ سے ٹانگ نکل رہی ہے۔ |
|
|
|
|
|
اتنی لمبی بلی کیسا ممکن ہے؟ |
|
|
|
|
|
بغیر سر کا سوتا ہوا مسافر جو کسی کو بھی خوفزدہ کرسکتا ہے- |
|
|