یقیناً ہم سب نے زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسے دن ضرور گزارے ہوں گے جب لگتا
ہے کہ آج سب کچھ برا ہورہا ہے- اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس برے ہونے میں بعض
اوقات آپ کی کوئی غلطی بھی نہیں ہوتی- ہم یہاں آج چند ایسی ہی تصویری
کہانیاں بیان کرنے لگے ہیں جنہیں جان کر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان
لوگوں کا دن کیسا برا گزرا ہوگا؟ |
|
|
سوچیں آپ اپنے کھانے کے لیے کچھ رکھیں اور آپ سے پہلے چوہا اسے کھا جائے تو
آپ پر کیا گزرے گی- |
|
|
یہ دن واقعی کتنا برا ہوگا جب اچانک ہاتھ سے گر کر آپ کا قیمتی اسمارٹ فون
آپ کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر چلا جائے- |
|
|
موسمِ گرما میں سن گلاسز کو گاڑی میں بھولنا آپ کی اپنی غلطی ہے- وہ نقصان
جس آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا- |
|
|
یہ دھوکہ تو عام ہے کہ آپ آن لائن آرڈر کریں پارسل وصول ہونے پر اس میں سے
پرانے کپڑے یا ردی نکلے- |
|
|
اندازہ لگائیں کہ بھاری بھرکم نظر آنے والا سنک صرف چند انچ اکی ونچائی سے
گرنے والے سیرامک صابن کے ڈسپنسر کو نہیں سنبھال سکتا- |
|
|
سوچیں صبح اٹھتے ہی آپ کا سامنا سانپ سے ہوجائے تو آپ کا باقی کا پورا دن
کیسا گزرے گا؟ |
|
|
ہیٹ پمپ کیسے کام کرے گا جب اسے خود سردی لگ رہی ہو- |
|
|
زور کی بھوک لگی ہو اور پیزے کے ساتھ کچھ ایسا ہوجائے تو یقیناً آپ کا پورا
دن اس دکھ میں ہی گزرے گا- |