ہمیں تو لگا تھا کہ یہ خوبصورت بنے گا مگر۔۔ کچھ اشیا جن کو دیکھ کر خوفناک خواب آنے شروع ہو جائیں

اکثر افراد کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ دوسروں سے کچھ ہٹ کر کریں مگر منفرد نظر آنے اور منفرد کام کرنے کی یہ کوشش ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتی ہے بلکہ کبھی کبھار ایک خوفناک خواب میں ڈھل جاتی ہے۔ اور اس کو دیکھنے والے بھی خوفزدہ ہو جاتے ہیں ایسے ہی کچھ مناظر آج ہم آپ سے شئير کریں گے-
 
image
بچہ یا بچے کا بھوت
 
image
ڈینٹیسٹ کی دکان پر لگا یہ کلاک خوبصورت یا خوفناک
 
image
کاٹن کینڈی کا یہ ڈيزائن ہے یا کسی چڑیل کی شکل
 
image
بچے کے لیے تھیم کیک جو کہ خوفناک کھلونے میں تبدیل
 
image
ریسٹورنٹ والوں نے ڈائنوسار میں کھانا سرو کیا مگر یہ کیا ہو گیا
 
image
چڑیا گھر والوں نے گوریلے کا ڈیزائن بنوایا مگر بنا کیا
 
image
پارک میں خاتون کا مجسمہ جو خوفزدہ کر دے
 
یہ تمام تصاویر اگر رات کے وقت دیکھی جائیں تو اس سے انسان کو رات بھر خوفناک خواب بھی آسکتے ہیں
YOU MAY ALSO LIKE: