چاہیں بھی تو نہیں بھول سکتے۔۔ اپنے ہی گھر والوں کی کھینچی گئی یادگار تصاویر جو سب کو ہنسا دیں

پوری فیملی کا ایک ساتھ گزارے وقت کی اہمیت کا اندازہ خود خاندان ہی لگا سکتا ہے- اس وقت میں کئی خوشگوار اور حسین لمحات شامل ہوتے ہیں جو خوبصورت یاد بن جاتے ہیں- ایسے ہی کچھ لمحات پر مبنی چند افراد نے اپنے فیملی ممبرز کی دلچسپ تصاویر شئیر کیں- یہ تصاویر آپ بھی دیکھیں جو ہر کسی کے لیے تفریح کا باعث بن سکتی ہیں-
 
image
یہ خوشگوار لمحہ ضرور ہر بچے اور اس کے باپ کی زندگی میں آتا ہے-
 
image
آپ نے ہمیشہ لوگوں کو کپڑے استری کرتے دیکھا ہوگا لیکن آج امریکی ڈالر کو استری ہوتا دیکھیے جو دوسرے ملک کی سیر کو جارہے ہیں-
 
image
اس نے شاید فیصلہ کیا تھا کہ اپنے جسم پر ٹیٹو خود بنائے گی-
 
image
یقیناً اس اسٹائل کے لیے پراعتماد ہونا سب سے ضروری ہے-
 
image
اصل شکل کی کیا ضرورت ہے صرف گفتگو ہی تو کرنی ہے وہ ہوجائے گی ایسے بھی-
 
image
دو سالہ بچے کی گھر والوں سے چھپنے کی ایک ناکام کوشش-
 
image
ایپل اسمارٹ فون جدید ہے تو کیا ہوا پرانی رولیکس کی قدر اپنی جگہ قائم ہے جس کا اندازہ ہم بزرگ خاتون کے اس ہاتھ سے بخوبی لگا سکتے ہیں-
 
image
جب آپ بچے کو ایسی چیزوں سے ڈرائیں اور پھر واقعی اس کا ان چیزوں سے سامنا بھی ہوجائے تو کارگردگی تو پھر سامنے آئے گی-
 
image
ایک خاتون نے جب اپنے دونوں بچوں کی تصویر ایک ساتھ کھینچنے کی کوشش کی تو ایک نے عین وقت پر سمت ہی تبدیل کر لی-
YOU MAY ALSO LIKE: