شرارت ایسی جو ناک میں دم کردے٬ 9 تصاویر جو ثابت کرتی ہیں کہ بچے کمزور دل کے مالک نہیں ہوتے

والدین کی زندگی ایک رولر کوسٹر کی طرح ہوتی ہے، جس میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات بچے ناقابل یقین حد تک مضحکہ خیز کام کرتے ہیں جس سے آپ تمام مشکلات کو بھول جاتے ہیں اور یوں آپ کو ایک لمحے کے لیے سانس لینے کی اجازت مل جاتی ہے۔
 
image
اس چھوٹی سی دہشت گرد کے ساتھ والد کو آفس کا کام 2 دن تک گھر سے کرنا ہے جبکہ اس دوران دہشت گردی جاری رہے گی-
 
image
والد نے سوچا کہ شاید اس کے 350 ڈالر گم گئے ہیں لیکن پھر 3 ماہ بعد یہ رقم 4 سالہ بیٹے کے کمرے میں پائی گئی-
 
image
8 سالہ بچے نے اپنی ناراضگی کا اظہار پرمننٹ مارکر اور ایکریلک پینٹ کی مدد سے کچھ اس انداز میں کیا-
 
image
پھولوں کو چومتے ہوئے خود بھی ان کا حصہ بن گئی
 
image
اس بچی کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے اس نے پوری ایک جنگ لڑی ہے- یقیناً بچے جب کھیل میں مست ہوں تو کسی چیز کی پرواہ نہیں کرتے-
 
image
کمرے سے صرف چند منٹ کے لیے باہر جائیں واپسی پر 3 سالہ بچہ آپ کے لیے کچھ ایسا ہی نظارہ تیار کر کے رکھتا ہے-
 
image
ایک ماہ کے باقاعدہ استعمال کے بعد بچوں کا ٹوتھ برش کچھ ایسی حالت میں دریافت ہوتا ہے جس پر صرف رحم ہی آسکتا ہے-
 
image
یہ بچوں کا تخلیق کردہ ایسا نظارہ ہے جو آپ کو بیک وقت خوفزدہ بھی کر سکتا ہے اور تفریح بھی فراہم کرسکتا ہے-
 
image
اوپر چڑھ تو گئے لیکن بتاؤ اب نیچے اترو گے کیسے؟
YOU MAY ALSO LIKE: