کیا آپ کو اس بات کی توقع تھی٬ 8 تصاویر جو ثابت کرتی ہیں کہ دنیا میں کبھی بھی کچھ بھی ہوسکتا ہے

بعض اوقات لوگوں کی حرکتیں یا سرگرمیاں کافی غیر متوقع ہوتے ہیں، کیونکہ وہ شاید خود نہیں جانتے کہ وہ آگے کیا کرنے جا رہے ہیں جب تک کہ وہ ایسا نہ کر لیں۔ اسی طرح کچھ چیزں بھی حادثاتی طور پر دریافت ہوتی ہیں جن کی آپ کو توقع بھی نہیں ہوتی- کچھ ایسے ہی غیر متوقع طور پر رونما ہونے والے واقعات کی جھلکیاں دیکھیں-
 
image
فاسٹ فوڈ سے اچانک برآمد ہونے والے اسکرو نے نہ صرف کھانا خراب کیا بلکہ دانت بھی توڑ ڈالا-
 
image
یہ دونوں ایسے لگتے ہیں جیسے وہ جانتے ہیں کہ وہ کچھ ایسا کر رہے ہیں جو انہیں نہیں کرنا چاہیے۔
 
image
برکسٹن سٹیشن پر موجود مجسمہ جو ایک کھڑے آدمی کی طرح لگتا ہے۔
 
image
یہ آلو ہیں یا انناس اس بات کا تو بہتر جواب اب وال مارٹ ہی دے سکتا ہے-
 
image
اخروٹ کو توڑنے والا آج خود ٹوٹ گیا-
 
image
اپریل میں، جب ایک راہ گیر کی پینٹ ایسکلیٹر میں دھات کے ٹکڑے پر پھنس گئی لیکن خوش قسمتی سے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا-
 
image
ایسا لگتا ہے کہ شاید اس بلی کی کوئی خفیہ زندگی بھی تھی جس کا علم کسی کو نہیں-
 
image
یہ اندر داخل ہونے اشارہ ایسا ظاہر کرتا ہے کہ جیسے ’’اندر داخل نہ ہوں‘‘ کا پیغام دے رہا ہو۔
YOU MAY ALSO LIKE: