عام طور پر ہارر فلمیں یا بھوت پریت کی کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جن کو دیکھ
کر انسان کو رات کی تاریکی سے خوف آنے لگتا ہے اور ان کی راتوں کی نیندیں
بھی اڑ جاتی ہیں- لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا کہ کچھ ایسی تصاویر بھی ہوتی
ہیں جو انسانوں کو اتنا خوفزدہ کر دیتی ہیں کہ وہ رات کو لائٹ بند کر کے
سونے سے بھی ڈرنے لگتے ہیں- اگر آپ نے ایسا نہیں سوچا تو اب سوچ لیں کیونکہ
اب ہم آپ کو کچھ ایسی تصاویر دکھانے والے ہین جو یہ یقیناً آپ کی آج رات کی
نیند ضرور اڑا دیں گی- |
|
|
1: بجلی کے کھمبے پر بھوت |
|
|
2: بچوں کے پیچھے بھوت |
|
|
3: الیکٹریشن کا بھوت |
|
|
4: ٹریفک سگنل پر موجود اڑتا ہوا بھوت |
|
|
5: جوکر کا بھوت |
|
|
6: دیوار توڑ کر نکلتا ہوا بھوت |
|
|
7: کالی بلی کی شکل کا بھوت |
|
|
8: چوکیدار کا بھوت |
|
|
9: پانی میں موجود بھوت |
|
یہ تمام تصاویر کسی بھی قسم کے فوٹو شاپ نہیں ہیں بلکہ ایسے مواقع پر لی
گئی ہیں کہ ان کو دیکھ کر ایسا احساس ہوتا ہے کہ کچھ لمحات میں چھپی ہوئی
اشیا بھی سامنے آجاتی ہیں اور انسان کو بتا دیتی ہیں کہ وہ بھی ہمارے بہت
پاس رہتی ہیں یہ الگ بات ہے کہ ہمیشہ نظر نہیں آتی ہیں- |