کوئی دیکھے نہ دیکھے یہ تو دیکھیں گے، کیمرہ ہاتھ میں ہونے کا فائدہ اٹھانے والے کچھ حیرت انگیز لوگ

آج کل کے دور میں ہر بندہ ہی کیمرہ مین ہوتا ہے کیونکہ اس کے ہاتھ میں موبائل فون ہوتا ہے جس سے وہ کبھی بھی کوئی بھی اچھا شاٹ لے سکتا ہے۔ عام طور پر کچھ لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ تصویر لینے کا مطلب سیلفی لینا یا کسی بھی ہی اچھے اور خوبصورت منظر کو قید کرنا ہوتا ہے جبکہ حقیقت اس سے تھوڑی مختلف ہوتی ہے- ایک اچھی تصویر کا مطلب کسی بھی یادگار پل کو اس طرح سے قید کر لینا ہوتا ہے کہ وہ جب بھی انسان دوبارہ دیکھے تواس کو وہ پل یاد آئيں ایسے ہی کچھ حیرت انگیز اور یادگار پلوں کی تصاویر آج ہم آپ سے شئير کریں گے-
 
image
1: کچھ ہاتھ انگوٹھوں کو موڑ کر بھی چیزیں پکڑ سکتے ہیں
 
image
2: کھوکھلا کھیرا
 
image
3: مکھی صرف شہد بناتی نہیں پیتی بھی ہے
 
image
4: اسمارٹ فون تو دیکھا ہوگا مگر یہ بنانا جیسا فون پہلی بار دیکھیں
 
image
5: نرم چھلکوں والا انڈہ
 
image
6: کینو کے اندر ڈيزائن
 
image
7: سفید زردی والا انڈہ
 
image
8: ارے یہ کیا بک رہا ہے انگلیوں کے ہاتھ ! حیرت ہے
 
یہ تمام تصاویر آپ اور میرے جیسے افراد نے اپنے موبائل فون کی مدد سے لی ہے مقصد ان یادگار چیزوں اور پلوں کو دوسروں تک شئیر کرنا تھا اگر آپ بھی ایسا کچھ دیکھیں تو شئیر ضرور کریں -
YOU MAY ALSO LIKE: