انسان جتنا بھی خود کو تعلیم یافتہ ظاہر کرنے کی کوشش کرے مگر اس کے اندر
ایک وہمی انسان ضرور چھپا ہوتا ہے جو کہ کسی بلی کے راستہ کاٹ جانے پر یا
کسی بھی برے حادثے کی صورت میں سامنے آجاتا ہے- ایسی صورتحال میں انسان کے
ساتھ کچھ نہ کچھ ایسا ضرورہو جاتا ہے جو کہ اس کے پورے دن کو خراب بھی کر
سکتا ہے- ایسے ہی کچھ واقعات آج ہم آپ کے ساتھ شئير کریں گے جن کو دیکھ کر
آپ کو بھی ان افراد کے ساتھ یا تو ہمدردی محسوس ہو گی یا پھر آپ بھی
مسکرانے پر مجبور ہو جائيں گے- |
|
|
1: بچوں کے لیے خریدا ڈرون جب بچوں کی ماں کے بالوں میں پھنس کر ناکارہ ہو
جائے |
|
|
2: جب گھر سے نکلتے ہوئے دروازہ بند کریں تو کھڑکی ٹوٹ جائے |
|
|
3: جب آفس پہنچتے ہی جوتا اس طرح ٹوٹ جائے |
|
|
4: اور باہر نکلنے پر مکھیاں چہرے کا یہ حال کر دیں |
|
|
5: کھانے بیٹھیں تو نمک دانی پلٹ جائے |
|
|
6: باہر نکلیں تو گلہری آپ کے بیٹھنے کی جگہ پر فراغت حاصل کر لے |
|
|
7: آپ کے ائیر پوڈذ کا یہ حال آپ کا کتا کر چکا ہو |
|
|
8: ٹی وی دیکھنے بیٹھیں تو ریموٹ کا یہ حال ہو |
|
سوچیں اگر آپ کا بھی کوئی دن ایسا ہو تو آپ کیا کریں گے؟ |