یہ ہاتھ ہے یا پھر ٹانگ؟ وہ 8 عجیب تصاویر جو آپ کے دماغ کو دھوکہ دینے کے لیے کافی ہیں

اگر آپ سادہ سی چیزوں کو بھی مختلف زاویے سے دیکھیں گے تو آپ کو کچھ ایسا بھی دیکھنے کو مل سکتا ہے جس کی آپ کو توقع بھی نہیں ہوگی- بس آپ کو اپنے دماغ سے کام لینا ہے تو آپ کو ضرور ایسی چیز بھی نظر آسکتی ہے جس کی تصویر آپ ہر ممکن اپنے کیمرے میں قید کرنا چاہیں گے-
 
image
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ یہ انسان کی ٹانگ ہے یا پھر ہاتھ؟ یقیناً اسے سمجھنا تقریباً ناممکن ہے-
 
image
آخر ایک ٹرک اتنا وزن کیسے برداشت کر سکتا ہے؟ ذرا غور کیجیے حقیقت خود ہی سمجھ آجائے گی-
 
image
اس شخص نے ٹوپی پہن رکھی ہے یا پھر یہ اس کا ہئیر اسٹائل ہے کچھ بھی واضح نہیں ہے-
 
image
بغیر سر کے سفر کرنے والا مسافر٬ یقیناً یہ تصویر اتنی آسانی سے سمجھ آنے والی نہیں ہے-
 
image
پہلی نظر میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دونوں موٹر سائیکل سوار ایک دوسرے کی جانب منہ کیے بیٹھے ہیں لیکن غور سے دیکھنے پر پتہ چلتا ہے کہ درمیان میں شیشہ رکھا ہے-
 
image
اس تصویر کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے پاؤں کا ایکسرے نکالا جارہا ہے-
 
image
پرندے کچھ ایسے انداز سے بیٹھے ہوئے ہیں کہ دیکھنے میں میوزیکل نوٹس لگتے ہیں-
 
image
ایسا لگتا ہے کہ یہ خاتون صرف اپنے پاؤں کے پنجوں پر کھڑی ہوئی ہے جبکہ ایسا بالکل نہیں ہے٬ غور کریں سمجھ جائیں گے-
YOU MAY ALSO LIKE: