گہرے سمندروں میں کان کنی، نعمت یا زحمت؟

image
 
یہ پہلا موقع ہے کہ اقوام متحدہ نے گہرے سمندروں کے کچھ حصوں میں حیاتیاتی تنوع کی حفاظت پر اتفاق کیا ہے۔ لیکن شاید یہ گہرے سمندروں میں کان کنی کا راستہ نہ روک پائے۔ ڈوئچے ویلے نے اس حوالے سے ایک مختصر ویڈیو رپورٹ جاری کی ہے-
 
 
Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: