الجھی باتیں

کچھ حقیقت جو ایک عام آدمی دیکھتا اور سوچتا ہے۔

زندگی کیا ہے ہے صرف کائنات میں دن رات گزارنا؟ آئینہ ایا م میں نظر دوڑائیں تو ٹکرا کر واپس آتی ہے مگر کوئی نقش نہیں التی کتابوں سے دوستی بھی ویسی ہی ہے جیسے صفائی اچھی لگتی ہے مگر کرتے نہیں اور نہ ہی رکھتے ہیں۔ سوچیں بوڑھا کر دیتی ہے بزرگی میں کہے یہ بزرگوں کے الفاظ سمندر کے کسی سینہ سورما میں دفن نہیں ہوتے بلکہ میری طرح کسی نوجوان کے دماغ میں بسیرا کر لیتے ہیں۔ س و آج لکھنے کا فیصلہ کیا کہ سوچیں تحریر کی جائیں۔

بڑے آدمی بننے کا شوق کہیں ہمیں ڈوبا ہی نہ دے ڈر بھی ہوتا ہے مگر پھر دماغ خود پر اسے باری ک اوباما کا وہ ڈائیالگ یاد آتا ہے جو اکثر ہمیں وزن بڑھاتا ہے اور فورا ہمارے دوست ہی بتا رہے ہوتے تھے کہ "بڑے خواب دیکھوں" کیسے آئیں گے بڑے خواب اس بندہ نہ چیز کو تو خواب بھی نہیں آتے۔ اور لوگوں میں اس کو ٹیشن کو لے کر ایک ابہام یہ بھی پایا جاتا ہے کہ بڑے خواب کی مدت مقرر نہیں کی گئی۔ میری یہ بات کسی بھی توصف سے باریک اوباما تک پہنچا دیں آپ۔ میں نے تو یہ بھی سنا ہے کہ وہ
نیویارک میں کسی کرائے کے گھر میں رہتا ہے۔ سو خواب آپ کو زندہ دیکھنے ہوتے ہیں تو اس کا مطلب زندگی سوچنے کا نام ہے؟ ارے نہیں بھائی مطلب یہ کہ زندگی طریقے کا نام ہے محنت اس طریقے میں وزیراعظم کا مقام رکھتی ہے جبکہ تعلیم اس سے میں ٹھیکیداروں کا کہ جب مالک کھڑا ہو تو مزدوروں پر سختی دیکھاتا ہے وگرنہ وہ اپنی استطاعت سستی سے رواں ہوتے ہیں۔

اردو اتنی خاص نہیں آتی اور حیرت میں آپ کی اضافہ یہ کہ لکھنے کا بھی کوئی خاص شونق نہیں بیمار دل سے لکھ رہا ہوں جیسے جان نکلنا شروع سو میں کلمہ پڑھنے لگا ہوں آپ بھی پڑھیے۔
آل ا لَهَ ا اال اّللاُ ُم َح َّمٌد َرسُ ُول اّللا
)احمد رضا(ن
 

Ahmed Raza
About the Author: Ahmed Raza Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.