یہ کام ہرگز نہ کریں ورنہ... آنکھوں کو خراب کرنے والی چند عادات جنہیں ہم غلطی سے بھی غلط نہیں سمجھتے
|
|
آنکھیں بڑی نعمت ہیں اور اس کی قدر ان سے پوچھیں جو اس نعمت سے محروم ہیں-
یوں تو ﷲ تعالیٰ کا عطا کردہ ہر ہر عضو ایک نعمت ہے لیکن آنکھوں کو ان
خصوصی اہمیت حاصل ہے کیونکہ انہیں کی بدولت ہم دنیا کو دیکھنے کے قابل ہوتے
ہیں- لیکن بدقسمتی سے ہم اس نعمت کی خود ہی بےقدری میں مصروف ہیں- ہماری
چند ایسی بری عادات ہماری انکھوں کو کمزور کرنے کا سبب بن رہی ہیں جن کا
ہمیں احساس تک نہیں ہوتا- اور یوں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہم اس نعمت سے
بڑی حد تک محروم ہوجاتے ہیں- |
|
|
|
|
ہماری کونسی بری عادات ہماری آنکھوں کو کمزور کر رہی ہیں یا پھر کونسی
چیزیں ترک کر کے ہم اپنی آنکھوں کو طاقتور بنا سکتے ہیں؟ یہ سب جانیں گے ہم
آج کی اس مرہم کی ویڈیو میں جس میں ڈاکٹر ہما کیانی ہمیں اس حوالے سے مکمل
معلومات فراہم کر رہی ہیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.