کمر درد کو خدا حافظ٬ ایسی جڑی بوٹی جو کمر درد دور کرنے کے ساتھ اور بیماریوں سے بھی بچائے
|
|
کمر درد آج ایک عام مسئلہ بن چکا ہے اور یہ تقریباً ہر دوسرے بالغ شخص میں
پایا جاتا ہے- اگرچہ اس درد کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن وجہ چاہے جو بھی
ہو ایک بات طے ہے کہ یہ درد اتنی شدت کا ہوتا ہے انسان کا اٹھنا بیٹھا مشکل
ہوجاتا ہے- کمر درد نہ صرف اٹھنے بیٹھنے یا سونے کے عمل کو متاثر کرتا ہے
بلکہ روزمرہ کے کاموں کی انجام دہی میں بھی مشکلات پیدا کرتا ہے- عام طور
پر کمر درد کے شکار افراد جب دوائی لیتے ہیں تو انہیں اس درد میں افاقہ بھی
ہوجاتا ہے لیکن طویل مدت تک دوائی لینے کے کچھ مضر اثرات بھی نمایاں ہونے
لگتے ہیں- |
|
|
|
|
لیکن ڈاکٹر حاجرہ سلیم آج کی ویڈیو ایک ایسی جڑی بوٹی کے بارے میں بتا رہی
ہیں جو نہ صرف کمر درد کو ہمیشہ کے لیے دور کر سکتی ہے بلکہ پٹھوں کے کھچاؤ
اور چند دیگر مسائل کے حوالے سے بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے- یہ جڑی بوٹی
کونسی ہے جس کی مدد سے آپ اپنا قدرتی طریقے سے علاج کرسکتے ہیں آئیے جانتے
ہیں اس ویڈیو میں- درست معلومات کے لیے ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.