گھر پر ہی جڑواں بچوں کا پتہ لگائیں... چند علامات جو ظاہر کرتی ہیں کہ آپ جڑواں بچوں کی ماں بننے والی ہیں

image
 
کسی بھی گھرانے میں ننھے مہمان کی آمد کی خبر یقیناً خوشی کا باعث ہوتی ہے لیکن اگر یہ خبر ایک نہیں دو مہمانوں کی ہو تو خوشی بھی دگنی ہوجاتی ہے- اکثر خاندانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہو لیکن یہ سب کچھ قدرتی طور پر ہی ممکن ہوتا ہے جس کا انحصار کئی چیزوں پر ہوتا ہے- اس وقت جڑواں بچوں کی پیدائش کا شرح صرف 3 فیصد ہے اور کچھ خاص فیملی ہسٹری رکھنے والے جوڑوں میں ہی جڑواں بچوں کے پیدائش کے امکان زیادہ ہوتے ہیں-
 
image
 
تاہم ہم یہاں مندرجہ ذیل ویڈیو میں ڈاکٹر صباحت خان کی زبانی ایسی خاص علامات کے بارے میں جانیں گے جو ایسی حاملہ خاتون میں ظاہر ہوتی ہیں جس کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہو- ان علامات کے ذریعے بڑی حد تک گھر ہی آپ جڑواں بچوں کا پتہ لگا سکتے ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: