چند غذائیں کسی مہنگی دوا سے کم نہیں٬ حمل ضائع ہونے کے بعد یہ چیزیں ضرور کھائیں

image
 
حمل کا ضائع ہونا یا مس کیرج نہ صرف خواتین کو نفسیاتی دباؤ کا شکار بناتا ہے بلکہ اس کی وجہ سے انہیں جسمانی کمزوریوں اور تبدیلیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے- سب سے پہلے خواتین حمل ضائع ہونے کے بعد عام طور پر کمزوری کی شکایت کرتی ہیں- اور اس کے بعد ان کی دوسری شکایت خون ضالع ہونے کی وجہ سے آئرن کی کمی کی ہوتی ہے- لیکن خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ چند غذائیں ایسی ہیں جنہیں اگر حمل ضائع ہونے کے بعد استعمال کیا جائے تو بہت جلد آپ کے مسائل حل ہوسکتے ہیں-
 
image
 
حمل کے ضیاع کے بعد کونسی مفید غذائیں ضرور کھانی چاہئیں؟ یہ سب ہم جانیں گے کہ ڈاکٹر حاجرہ سلیم کی زبانی اس ویڈیو میں جس میں وہ اس حوالے سے مکمل معلومات فراہم کر رہی ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at ham/span>.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: