ملٹی وٹامن کھانے سے نظر کیسے تیز ہوتی ہے؟ 3 منٹ کی ایسی ویڈیو جو آپ کو بھی فائدہ پہنچا سکتی ہے
|
|
نظر کی کمزوری ایک ایسی بیماری ہے جو ہمارے ہاں عام پائی جاتی ہے اور اس کا
شکار ہر عمر کے افراد دکھائی دیتے ہیں- تاہم بعض حلقوں میں اس مسئلے کو
سنجیدگی سے لیا جاتا ہے اور اس کے سدباب کے لیے مختلف ٹوٹکے تک کیے جاتے
ہیں- نظر کی تیزی اور طاقت کے لیے استعمال ہونے والے ٹوٹکوں میں ایک ٹوٹکا
یہ بھی عام ہے کہ ملٹی وٹامن کھائے جائیں تاکہ نظر دوبارہ سے تیز ہوسکے یا
پھر نظر کی کمزوری سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکے- |
|
|
|
|
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا واقعی ملٹی وٹامن کھانے سے نظر تیز ہوجاتی
ہے؟ یا پھر آنکھوں کے کونسے مسائل میں کب وٹامن کا استعمال کیا جاتا ہے- یہ
سب ہم جانیں گے مندرجہ ذیل ویڈیو میں ڈاکٹر ہما کیانی سے- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at ham/span>.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.