آخر یہ ہوا کیسے؟ عجیب و غریب لمحات جنہیں کیمرے نے ہمیشہ کے لیے قید کرلیا٬ آپ بھی دیکھیے

کبھی کبھی اچانک سے ایسے واقعات یا لمحات جنم لے لیتے ہیں جن کی آپ کو توقع بھی نہیں ہوتی- دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ لمحات دیکھنے والوں کو بھی اس حد تک چونکنے پر مجبور کردیتے ہیں کہ وہ یہ تک سوچنے لگ جاتے ہیں کہ آخر یہ ممکن کیسے ہے؟ لیکن آنکھوں کے سامنے موجود حقیقت سے انکار بھی نہیں کیا جاسکتا- ایسے ہی چند عجیب و غریب لمحات ہم یہاں آپ کے سامنے بھی پیش کر رہے ہیں جنہیں کیمرے نے ہمیشہ کے لیے قید کرلیا-
 
image
شاید انہیں بھی خریداری کی ضرورت پڑگئی ہے آج-
 
image
اس سے بہترین جگہ کار پارکنگ کی کوئی اور ہو ہی نہیں سکتی-
 
image
بے شک گھوڑا گھوڑا ہی ہوتا ہے اور اس کا کوئی مقابلہ نہیں-
 
image
کیا آپ ایسا کرتب دکھاںے کا سوچ بھی سکتے ہیں٬ یقیناً نہیں-
 
image
کلاس میں داخل ہوتے ہی ایسا منظر دکھائی دے تو آپ کی جو حالت ہوگی اس کا تصور آپ خود بھی نہیں کرسکتے-
 
image
شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جو اس سے بھی زیادہ اچھے طریقے سے گاڑی پارک کر سکتا ہو-
 
image
جب سب وے لوگوں سے بھرا ہوا ہو تو آپ اس طرح سفر کرنے پر غور کر سکتے ہیں-
 
image
سب سے سکون کی جگہ صرف بالکونی ہے-
 
image
میں تو صرف وہاں سے گزر رہا تھا کہ ان کیکٹس نے مجھ پر حملہ کر دیا-
YOU MAY ALSO LIKE: