حجامہ ہر مہینے ضرور کروائیں٬ یہ کون کون سی بیماریوں میں سب سے زیادہ فائدہ مند ہے؟

image
 
حجامہ سنت نبوی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہے اور ہمارے پیارے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہر ماہ کی چاند کی مخصوص تاریخوں میں حجامہ کروایا کرتے تھے- حجامہ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس کے کوئی مضر اثرات نہیں ہیں- اور یہ ہماری عمومی صحت کے لیے بھی بہترین ہے- کیونکہ حجامہ کروانے سے ہمارے جسم سے زہریلے مادے خارج ہوجاتے ہیں جبکہ خون کی گردش بھی تیز ہوجاتی ہے- تاہم اکثر افراد یہ سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حجامہ کونسی بیماریوں میں زیادہ فائدہ مند ہے؟
 
image
 
تو اس اہم سوال کا جواب ہم جانیں گے ڈاکٹر فائزہ زرین کی اس معلوماتی ویڈیو سے جو کہ خود بھی ایک حجامہ اسپیشلسٹ ہیں- منرجہ ذیل ویڈیو میں ڈاکٹر صاحبہ حجامہ کی افادیت سے متعلق مکمل معلومات فراہم کر رہی ہیں اس لیے ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: