کیا شادی کے دس سال بعد بھی اولاد ہونے کی امید ہوتی ہے، ماہر ڈاکٹر کے مشورے

image
 
شادی کے فوراً بعد ہر جوڑے کی اگلی خواہش یہی ہوتی ہے کہ ﷲ تعالیٰ جلد از جلد انہیں اولاد کی نعمت سے نواز دے- تاہم جب ایک مخصوص وقت تک وہ اس نعمت سے محروم رہتے ہیں تو انہیں فکر لاحق ہوتی ہے جس کے بعد طرح طرح کے ٹوٹکے یا پھر ڈاکٹروں کے چکر شروع ہوجاتے ہیں- لیکن یاد رکھیں ﷲ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں- اگر اولاد آپ کے نصیب میں ہوگی تو اس نعمت سے ضرور نوازا جائے گا- اس میں کوئی شک نہیں ﷲ تعالیٰ نے اتنے زیادہ طول وقت کے بعد بھی جوڑوں کو اولاد کی نعمت سے نوازا ہے کہ سائنس بھی اس وقت تک ہار مان چکی تھی-
 
image
 
تاہم بےاولادی کے کچھ مسائل کا حل پھر بھی ابھی میڈیکل سائنس میں موجود ہے- ایسا ہی ایک حل پیش کر رہی ہیں ڈاکٹر مصباح ملک جو حاملہ ہونے کا طریقہ بتانے کے ساتھ ساتھ اپنے تجربات بھی شئیر کر رہی ہیں تاکہ مریض مایوسی کا شکار بھی نہ ہوں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: