آپ جو کھائیں گے وہی نظر آئیں گے٬ 5 غذائیں جو ہضم نہیں ہوتیں انہیں کب اور کیسے کھانا چاہیے

image
 
ماہرین کہتے ہیں انسان جو کھاتا ہے وہی نظر آتا ہے- یہ بات حقیقت ہے کہ ہماری صحت مند زندگی دارومدار ہماری روزمرہ کی غذاؤں پر ہوتا ہے- اگر ہم غیر متوازن یا غلط غذاؤں کا انتخاب کریں گے تو آئے روز بیمار نظر آئیں گے جس کی گواہی ہمارا جسم بھی دے گا- ہماری صحت میں ایک اہم کردار ہمارے معدے کا بھی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات ہماری غیر صحت بخش غذا کھانے کی عادت اسے بھی متاثر کرتی ہے اور یہ مختلف مسائل کا شکار ہوجاتا ہے-
 
image
 
5 ایسی غذائیں ہیں جن کو کھانے سے آپ کے معدے پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں- آپ کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ 5 غذائیں کونسی ہیں اور انہیں کھانا بھی ہو تو کیسے کھایا جاسکتا ہے؟ یہ سب بتائیں گی ہمیں ماریہ ندیم خان اپنی اس ویڈیو میں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: