رات کے وقت ٹانگوں میں درد یا کھنچاؤ کیوں ہوتا ہے؟ اصل وجہ جانیں اور مسئلے سے چھٹکارا حاصل کریں

image
 
جیسے ہی آپ دن بھر کے سارے کاموں سے فارغ ہو کر رات کو اپنے بستر پر سونے کے لیے لیٹتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے اس وقت جسم کے سارے درد بھی ساتھ ہی جاگ گئے ہوں- ان تکالیف سب سے زیادہ بےچین کر دینے والا درد ٹانگوں کا ہوتا ہے جو رات بھر سونے ہی نہیں دیتا- اور عام طور پر رات کے وقت شروع ہونے والے ٹانگوں کے اس درد کو ٹانگوں میں کرل پڑنا یا کھنچاؤ پڑنا بھی کہتے ہیں- اس صورتحال میں اگر آپ کو نیند آ بھی جائے تو جلد ہی آنکھ دوبارہ کھل جاتی ہے- لیکن اگر آپ اس تکلیف کی اصل وجہ جان لیں تو نہ صرف آپ سے مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں بلکہ ایک پرسکون نیند بھی حاصل کرسکتے ہیں-
 
image
 
سب سے پہلے آپ کے لیے یہ بنیادی معلومات جاننا ضروری ہے کہ یہ درد یا کرل کیوں پڑتے ہیں اور پھر اس سے نجات کیسے حاصل کی جاسکتی ہے- اور یہ سب ہم جانیں گے ڈاکٹر عاصم ﷲ بخش کی اس ویڈیو سے جس میں ڈاکٹر تفصیل سے اس حوالے سے مکمل معلومات فراہم کر رہے ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: