دنیا کے انگنت پہلو ایسے ہیں جو وقتاُ فوقتاً انسان پر ظاہر ہوتے رہتے ہیں
جبکہ لاتعداد پہلو ایسے بھی ہیں جو کہ ظاہر ہو کر بھی اکثر انسانوں کی
نظروں سے اوجھل ہیں- یہ دنیا ہماری سوچ سے بھی کئی زیادہ عجیب اور حیرت
انگیز ہے- یہاں ہم چند ایسی ناقابلِ یقین تصاویر اور ان کا احوال پیش کریں
گے جن کو دیکھ کر صارفین حیران رہ جائیں گے- |
|
|
یہ کیا چیز ہے شاید کوئی بھی نہ بتا سکے٬ البتہ اس عجیب و غریب بازو کی
سرجری بھی کی جاچکی ہے- |
|
|
خاتون نے اپنے اور اپنے شوہر کے دماغ کی MRI تصاویر نکالیں٬ اور تھری ڈی
پرنٹ کیا- |
|
|
بلی کے چاروں پنجوں میں سیاہ اور گلابی رنگ کا منفرد امتزاج- |
|
|
گتے کے ایک کارٹن میں دریافت ہونے والے عجیب و غریب انڈے جو کس چیز کے ہیں
کسی کو نہیں معلوم- |
|
|
ایک نمک سے تیار کردہ لیمپ پگھلا تو اس نے چوکور کرسٹل بنانے شروع کردیے- |
|
|
پیٹرول ڈلوانے کے بعد صارف کو پمپ کی جانب سے دی جانے والی عجیب غریب رسید- |
|
|
ایک عجیب غریب لیموں جو گول ہونے کے بجائے لمبا ہے جبکہ ایک عام درخت پر ہی
اگایا گیا ہے- |
|
|
عمارت کے ساتھ لٹکے نیلے رنگ کے انسان جن کے ساتھ موسیقی کے آلات بھی منسلک
ہیں- یقیناً یہ ایک انوکھا ترین ڈیزائن ہے- |