ابھی تو صرف ایک بیماری ہے٬ پتے کی پتھری کا علاج نہ کروایا جائے تو کیا ہوتا ہے؟ آپ بھی جان لیں
|
|
پتے کی پتھری کا مرض بہت تیزی سے عام ہورہا ہے جس کی بنیادی وجہ ہمارا غلط
طرز زندگی ہے- لیکن بدقسمتی سے تمام افراد میں اس مرض کی تکلیف ظاہر نہیں
ہوتی جس کی وجہ سے بروقت اس کی موجود کا پتہ لگانا بھی تھوڑآ مشکل ہوتا ہے-
لیکن پھر بھی پتے کی پتھری کی کچھ علامات ایسی ہیں جو اس مرض کی جانب اشارہ
کرتی ہیں- تاہم یہ ایک تکلیف دہ مرض ہوتا ہے اور اگر اس کا وقت پر علاج نہ
کروایا جائے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے- |
|
|
|
|
پتھے کی پتھر کا اگر علاج نہ کروایا جائے تو جسم کے کونسے دوسرے عضو کو
نشانہ بناتا ہے یا پھر اس مرض کی علامات اور علاج کیا ہیں؟ یہ سب ہمیں
بتائیں گے ڈاکٹر احمد رضا اپنی مندرجہ ذیل ویڈیو میں جسے مکمل معلومات کے
لیے آخر تک دیکھنا لازمی ہے- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.