کیا واقعی خربوزہ یا تربوز کھانے کے بعد پانی نہیں پینا چاہیے؟ جانیں بزرگوں کی اس بات کی اصل حقیقت جو آپ کی آنکھیں کھول دے

image
 
آپ اور ہم بچپن سے ایک بات سنتے آرہے ہیں کہ خربوزہ یا تربوز کھانے کے بعد پانی نہیں پینا چاہیے ورنہ اس سے ہیضہ یا ڈائریا ہوجائے گا- لیکن ہم میں سے شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جس نے بزرگوں کی پھیلائی اس بات کی تصدیق بھی کی ہو یا پھر یہ جاننے کی کوشش کی ہو کہ کیا واقعی تربوز یا خربوزہ کھا کر اوپر سے پانی پینے کسی قسم کے مسئلے کا سامنا ہوتا بھی ہے یا نہیں- اور اگر ہوتا بھی ہے تو ایسا کیوں ہوتا ہے؟
 
image
 
لیکن آج ٹیکنالوجی کا دور جس کی بدولت آپ ایک بٹن کلک کرتے ہی دہائیوں سے چلی آرہیں اس قسم کی باتوں کی حقیقت تک پہنچ سکتے ہیں- جیسے کہ آج آپ خربوزہ اور تربوز سے جڑی اس بات کی اصل حقیقت جانیں گے وہ بھی مندرجہ ذیل ویڈیو میں- مسکان خلیل کی یہ ویڈیو ہمیں بتائے گی کہ حقیقت کیا ہے اور خربوزہ اور تربوز کھانے کے بعد ہمیں کن باتوں کا خیال ضرور رکھنا چاہیے-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: