ایسا تو میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا... روزانہ مایونیز کھانے والوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ آپ بھی جان لیں

image
 
مایونیز ایک ایسی غذا ہے جو ہمارے ہاں تیزی سے عام ہوتی جارہی ہے- یہاں تک کہ مایونیز اب گھروں میں روزمرہ کی بنیاد پر استعمال ہونے لگی ہے- مایونیز کو بچے سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مائیں انہیں مایونیز دن رات صرف یہ سوچ کر کھلا رہی ہوتی ہیں کہ ان کا بچہ کچھ اور کھائے نہ کھائے لیکن یہ شوق سے کھا لیتا ہے- یاد رکھیں زیادتی کسی بھی چیز کی ہو وہ نقصان دہ ہوتی ہے- اور مایونیز کے معاملے میں بھی ایسا ہی ہے کہ اگر آپ حد سے زیادہ استعمال کریں گے تو یہ آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے-
 
image
 
روزانہ مایونیز کھانے یا پھر زیادہ کھانے سے کیا ہوتا ہے اور یہ آپ کو کون کون سی بیماریوں کا شکار بنا سکتا ہے یا پھر اس کے کیا نقصانات ہوسکتے ہیں؟ یہ سب ہم جانیں گے آج کی اس ویڈیو میں جس میں ڈاکٹر عائشہ صدیقہ ہمیں اس حوالے سے مکمل تفصیلات فراہم کر رہی ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: