دمہ کے مریض کیا کھائیں اور کیا نہیں؟ اہم معلومات جو آپ کی تکلیف کم کرسکتی ہے

image
 
سانس کی بیماری کے شکار افراد کے لیے وہ لمحہ انتہائی تکلیف دہ ہوتا جب انہیں دمہ کا اٹیک یا اس بیماری کا دورہ پڑتا ہے- ایسے افراد کو ہر موقع پر اپنا خیال رکھنا ہوتا ہے ورنہ انہیں کبھی اس تکلیف کا دوبارہ سامنا کرنا پڑ سکتا ہے- سانس کے مریضوں کے لیے بہت ضروری ہے کہ وہ دیگر احتیاطی تدابیر کے ساتھ اس پر بھی غور کریں کہ وہ جو کھا رہے ہیں وہ ان کے لیے فائدہ مند ہے یا پھر نقصان دہ- کیونکہ کچھ غذائیں ایسے مریضوں کی بیماری کی شدت کو کم کرتی ہیں جبکہ بعض غذائیں اس بیماری میں اضافے کا سبب بن جاتی ہیں-
 
image
 
سانس کی بیماری کے شکار مریضوں کو کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں؟ یہ جانیں گے ہم ڈاکٹر سمعیہ سعدیہ کی اس ویڈیو سے جس میں وہ اس حوالے سے مکمل معلومات فراہم کر رہی ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: