رات کو سوتے وقت سانس کیوں بند ہوتا ہے؟ وقت پر وجہ جانیں اور خود کو محفوظ بنائیں
|
|
اکثر لوگوں کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ رات کو سوتے وقت ان کی سانس بند ہوجاتی
ہے یا پھر انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سانس بند ہورہی ہے- جبکہ ان لوگوں
کو دن بھر میں ایسی کسی کیفیت سامنا نہیں کرنا پڑتا- رات میں ہی ایسا کیوں
ہوتا ہے یا پھر ایسا ہونا کیا زندگی کے لیے خطرناک بھی ثآبت ہوسکتا ہے؟ یہ
اور اس جیسے کئی دیگر سوالات ان مریضوں کے دماغ میں ضرور پائے جاتے ہیں- |
|
|
|
|
انہی اہم سوالات کے جوابات کے لیے آج ہم آپ کے سامنے ڈاکٹر عاصم ﷲ بخش کی
ویڈیو پیش کر رہے ہیں- یہ ویڈیو اس مسئلے حوالے سے بہت اہم معلومات پر
مشتمل ہے اور مکمل آگہی فراہم کر رہی ہے- اس لیے اس ویڈیو کو آخر تک لازمی
دیکھیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at
marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.