معدے کے السر کو معمولی نہ سمجھیں٬ چند غذائیں جو اس تکلیف میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں
|
|
آج کے دور ہر تیسرا شخص معدے کے کسی نہ کسی مسئلے کا شکار نظر آتا ہے جس کی
سب سے بنیادی وجہ ہمارا غلط طرزِ زندگی ہے- بدقسمتی سے ہماری بہت سی عادات
ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں معدے کی بیماریوں کا شکار بناتی ہیں لیکن غلطی سے
بھی ہم ان عادات کو ترک کرنا تو دور کی بات ان پر توجہ بھی نہیں دیتے- انہی
عادات کی بدولت بعض اوقات ہم معدے کے السر تک کا شکار ہوجاتے ہیں اور سالوں
تک اس تکلیف کے ساتھ گزار دیتے ہیں- یہاں تک کہ ہم اس بیماری سے نجات کے
لیے دوائیں تو کھاتے ہیں لیکن اس بات پر پھر بھی غور نہیں کرتے کہ ہماری
خوراک کیا ہے یا پھر ہم روزانہ کیا کھاتے ہیں- |
|
|
|
|
آج کی ویڈیو میں ہم یہی اہم بات جانیں گے کہ معدے کے السر کے دوران ہمیں
کون سی ایسی غذائیں کھانی چاہئیں جو ہماری اس تکلیف سے نجات میں ہمارے لیے
مددگار ثابت ہوسکتی ہیں- اس حوالے سے ہمیں اہم معلومات فراہم کر رہی ہیں
ڈاکٹر لالہ رخ ملک- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at
marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.