ڈاکو بھی جدید ہوگئے٬ پاکستان کے اغواﺀ کار وارداتیں کیسے کرتے ہیں؟ بی بی سی خصوصی رپورٹ
|
|
سندھ اور پنجاب کے سرحدی اضلاع میں ڈاکو راج ابھی تک قائم ہے، یہ ڈاکو ٹیلی
کام اور انٹرنیٹ کی سہولیات آنے کے بعد اپنے طریقہ وارادت میں تبدیلی لائے
ہیں۔ ان ڈاکوں کا طریقہ واردات کیسے بدل رہا ہے، پولیس کو کیا مشکلات ہیں
اور کچے میں رہنے والے لوگوں کے لیے امن و امان کتنا بڑا مسئلہ ہے؟ ریاض
سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ
|
|
|
Partner Content: BBC Urdu |
|