کولیسٹرول کا مطلب ہارٹ اٹیک یا فالج۔۔ کھانے کی وہ چیزیں جو ہمیں موت کے قریب لے جاتی ہیں
|
|
خون میں موجود کولیسٹرول آپ کے جسم میں صحت مند خلیات بنانے کے لیے ضروری
ہوتا ہے، لیکن اگر کولیسٹرول کی مقدار بڑھ جائے تو دل کی بیماری لاحق ہونے
کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے- ہائی کولیسٹرول میں اضافے کی وجہ سے آپ کے خون کی
نالیوں میں چربی کے ذخائر پیدا ہوسکتے ہیں- آخرکار، یہ ذخائر بڑھتے ہیں، جس
سے آپ کی شریانوں میں خون کی روانی مشکل ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات، یہ ذخائر
اچانک ٹوٹ جاتے ہیں اور ایک جگہ جم سکتے ہیں جو دل کا دورہ پڑنے یا فالج کا
سبب بنتا ہے۔ |
|
|
|
|
تاہم اگر احتیاط کی جائے تو کولیسٹرول میں اضافے یا اس سے پیدا ہونے والے
مسائل سے محفوظ رہا جاسکتا ہے- اس کے لیے سب سے بنیادی شرط یہ کہ اپنی
خوراک پر غور کریں اور جانیں کہ آپ کو کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں- ڈاکٹر
ماریہ ندیم ہمیں اپنی اس ویڈیو میں یہی بتا رہی ہیں کہ ہائی کولیسٹرول کے
مریضوں کی خوراک میں کونسی چیزیں شامل ہونی چاہئیں اور کونسی نہیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at
marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.