کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ قمیض کا آخری بٹن باقی بٹنوں سے مختلف طریقے سے کیوں سلا ہوتا ہے؟ وہ راز جس کے بارے میں لوگ نہیں جانتے

image

 

ہمارے اِرد گرد درجنوں ایسی چیزیں موجود ہوتی ہیں جن میں کوئی نہ کوئی راز پوشیدہ ہوتا ہے جس کا اکثر لوگوں کو علم ہی نہیں ہوتا۔

ہر چیز کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور ہوتا ہے، جو اکثر ظاہر نہیں ہوپاتا اور لوگوں کو معلوم بھی نہیں ہوتا۔

اب مثال کے طور پر جو مرد حضرات بٹن والی قمیض زیب تن کرتے ہیں اس کے ہر بٹن کی سلائی ایک ہی انداز سے کی جاتی ہے لیکن شرٹ کے آخری بٹن کی سلائی مختلف ہوتی ہے اور اس کا ایک مقصد بھی ہوتا ہے۔

دراصل قمیض کا ہر بٹن ورٹیکلی یعنی سیدھا سلِا ہوتا ہے لیکن قمیض کا آخری بٹن ہول یعنی بٹن کا سوراخ اسٹریٹ سلا ہوتا ہے۔

ایسا کیوں ہوتا ہے آیئے جانتے ہیں۔

قمیض کے نیچلے حصے کا بٹن ورٹیکل طریقے سے اس لیے سِیا جاتا ہے کیونکہ جب آپ چہل قدمی کرتے ہیں تو ہمارے جسم میں حرکت پیدا ہوتی ہے اور آپ کی قمیض کو وہ صحیح انداز میں کنٹرول کرتا ہے اور شرٹ کو مضبوطی سے باندھے رکھتا ہے اور اسکے علاوہ نیچلہ بٹن جلدی سے لگا لیا جاتا ہے جس سے آپ کا وقت بھی بچتا ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE: