اس نے کہا کہ اب تمھارے انداز میں وہ بات نہیں،
میں نے کہا کہ اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھارا جو ساتھ نہیں،
اس نے کہا کہ اب تمھاری آواز میں وہ ساز نہیں،
میں نے کہا کہ اب۔۔۔ گنگنانے کو کوئی ساتھ نہیں،
اس نے کہا کہ اب ۔۔۔۔۔۔بھی راتوں کو جاگتے ہو؟؟
میں نے کہا کہ اب راتوں میں یاد کر نےوالی کوی بات نہیں۔۔
اس نے کہا کہ اب بھی ہر ایک کو وفادار سمجھتے ہو؟۔۔۔۔۔
میں نے کہا کہ اب وفادار تو کیا،وفادار میں بھی وہ بات نہیں۔۔۔۔۔
|