کبھی دیکھا ہے اپنے اپ کو بڑا ادمی ،کبھی دیکھا ہے کہ لاکھوں انکھیں تمھاری منتظر ہو ، کبھی کامیا ب ہوتے ہوےُ دیکھا ہے خود کو ، کبھی اپنے اپ کو لیڈر بنتے دیکھا ہے ، کبھی دیکھا ہے کہ تمھاری ایک اواز پر لوگو ں کا ہجوم جمع ہوجاےُ ، کبھی دیکھا ہے تمھارے ایک اشارے پر لوگ اپنے جانے نچاور کریں ۔ نہیں دیکھا ہوگا تم نے یہ سب ۔کیونکہ تمہیں فیس بک ، وٹس اپ ، انسٹا گرام اور گیموں سے فرست تو ملے ۔ قومیں ایسے کامیاب نہیں ہوتی محنت کرنی پڑتی ہے ، راتوں کو جاگنا پڑتا ہے ، اپنے لیے ایک ٹارکٹ رکھتا ہے ، اس کے لیے پلانگ کرتا ہے ۔ اور ہمارے نوجوانوں کو تو موبائل سر فر ست ملے ۔ پڑا بننے کے لیے پڑا کرنا پڑتا ہے ۔ ایسے کوئی پڑا نہیں بنتا ۔ کچھ ایسا کرے کی شخص مر جائے پر شخصیت ہمشہ زندہ رہے ۔
|