آج کل کے عشق کی حقیقت

ہاں لکھنے کو تو بہت کرتا ہے کبھی کسی مضمون پر تو کبھی کسی پر آزماہ کے دیکھ لو عورت ہمیشہ بہتر سے بہتر کی تلاش میں ہوتی ہے نہ کہ وہ عشق یا محبت کرتی ہے البتہ وہ پیار کرتی ہے ماں کی حثیت سے یا بہن کی حیثیت سےیا کسی اور رشتے کی حیثیت سے باقی وہ بھی ٹھیک ہی کرتی ہے۔ کیونکہ وہ کسی فارغ، کام چوڑ ، ناکام شخص سے تو عشق نہیں کرسکتی نہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عورت پیسے سے محبت کرتی ہے تو یہ ان کے بےکار سے بےکار خیالات ہوتے ہیں جب عورت بل گیٹس کو چھوڑ سکتی ہے تو آپ کون سے خیالوں میں گُم ہو کے عورت پیسے کےلیے ہوتی ہے عورت کی عزت کرو اسکی پروٹیکٹ کرو ، عورت اس لیے پیدا نہیں کیا گیا کہ جب بھی وہ مارکیٹ سے گزرے سب مرد آنکھیں چار کر کے دیکھیں اگر اس طرح کوئی آنکھیں چار کر کے آپ کی بہن ، بیٹی کی طرف دیکھے تو کتنا غصہ آتا ہوگا کہ کلیجہ چبا جائیں تو خیال رکھیں یہ دنیا جیسا کرینگے ویسا بھرینگے آپ کسی کے بہن کسی کی بیٹی کے ساتھ جیسا کرینگے کل کو آپ کے بیٹی کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا نہ عورت کو ٹائم پاس کے لیے استعمال کرو نہ اس کسی اور چیز کےلیے اگر وہ آپ کو پسند آجاتے ہیں تو نکاح کرلو یہ تو کرہی نہیں سکتے نہ کیوں کے مرد کو تو اپنی ماں باپ کی مرضی سے نکاح کرنی ہے نہ اگر یہ خیال رکھتے تو کسی عورت کی زندگی خراب نہ کریں بلکہ اسے اجازت دے کر جواب دے دیں کے میں کچھ نہیں کرسکتا کیونکہ آپ کے باتوں میں آکر وہ کئی رشتوں سے انکار کردے اور آپ بھی اسے آخر میں جواب دے دیں تو اسے پھر زبردستی کسی نہ کسی سے شادی کروا دیا جاتا ہے پھر پوری زندگی آپ کو ہی بددعا ملتی رہینگی


اسی کے ساتھ مرد بھی کبھی عشق نہیں کرتا نہ ہی کوئی عشق کرتا ہے بس یہ ہے کہ وہ۔کہا جاتا ہے نہ کہ پانی نکالنے کے چکر میں ہوتے یہ وہی سین ہے البتہ مرد عشق کرتا ہے لیکن اور وہ سچا عشق تب ہی ہوگا جب وہ نکاح تک لے جایا جائے
تحریر عباس ظہیر دشتی

Abbas Zaheer Dashti
About the Author: Abbas Zaheer Dashti Read More Articles by Abbas Zaheer Dashti: 13 Articles with 9281 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.