مولانا نزیر الحق دشتی نقشبندی نے قرآن مجید کا بلوچی
ترجمہ سب سے پہلے لکھا وہ بھی 85 سال کی طویل عمر میں کینسر جیسے موضی مرض
میں مبتلا ہونے کے باوجود انھوں نے قرآن مجید کابلوچی ترجمہ لکھا کو کہ ان
کے قوم کےلئیے ایک عظیم تحفہ ہے تاکہ جن بلوچوں کو قرآن مجید کا ترجمہ
پڑھنے میں دشواری پیش آرہی ہو وہ اپنے مادری زبان میں قرآن مجید کا بلوچی
ترجمہ پڑھ کر سیکھ سکتے ہیں
مولانا نزیر الحق دشتی نقشبندی کہاں کے رہائشی تھے؟
مولانا نزیر الحق دشتی نقشبندی رحیم یار خان کے نواحی گاؤں بھونگ کے قریب
علاقے کچہ راضی میں رہتے تھے جو کہ ضلع راجن پور میں آتا ہے
قرآن مجید کا بلوچی ترجمہ کس نے کیا؟
مولانا نزیر الحق دشتی نقشبندی نے قرآن مجید کا بلوچی ترجمہ سب سے پہلے کیا
اور لکھا
مولانا نزیر الحق دشتی نقشبندی نے کتنے کتابیں شائع کیئے؟
تقریبا 30 سے زیادہ کتابیں انھوں نے لکھے
سرائیکون پنجابی اور سرائیکستان کتاب کس نے لکھا؟
مولانا نزیر الحق دشتی نقشبندی نے سرائیکیون پنجابی اور سرائیکستان لکھا
|