کراچی کی شیریں عبداللہ جو تتلیوں کو بچا کر انہیں آزاد کرتی ہیں
|
|
شیریں عبداللہ گذشتہ 22 سالوں سے کراچی میں تتلیوں کو
بچا کر آزاد کر رہی ہیں۔ انھیں یہ خیال اس وقت آیا جب ان کے بیٹے نے تتلی
کو دیکھنا چاہا اور انھیں کوئی تتلی نہیں ملی۔ جس کے بعد انھیں یہ پتا چلا
کہ کیٹر پلرز کو تتلی بننے سے پہلے ہی مار دیا جاتا ہے۔ اب وہ سکولوں میں
تتلی گھر بنا کر بچوں کو تتلیوں کی دیکھ بھال کر کے انھیں آزاد کرنا
سکھاتی ہیں تاکہ ماحول کے بارے میں بچوں کو شروع ہی سے بہتر تربیت ملے۔ |
|
|
|
|
Partner Content: BBC Urdu |
|