آ گے بڑھو

کچھ باتیں ۔۔۔۔

ہمارے معاشرے میں تعلیم صرف اس لیے دلوائی جاتی ہے کہ لڑکی کو اچھا رشتہ مل سکے اور لڑکے کو اچھی نوکری, شعور کی تو کوئی بات ہی نہیں کرتا ۔

معاشرے کا اہم مسلہ لوگ کیا سوچیں گے آرے بھئ! اگر یہ بھی میں سوچوں تو پھر لوگ کیا سوچیں گے۔۔۔۔

نماز ادا کریں اس سے پہلے ہماری نماز ادا کی جائے۔۔۔

قدرت کی عطا کردہ خوبصورتی کو تباہ نہ کریں کیونکہ زمین کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور جگہ نہیں رہنے کے لئے۔

چپل، موچ اور سوچ کا آپس میں ایک اہم تعلق ہے۔
تین چیزیں کبھی انسان کو آگے نہیں بڑھنے دیتی۔

۔ ٹوٹی ہوئی چپل
۔ پاؤں کی موچ
۔ چھوٹی سوچ

دوسری ماں کے آ جانے سے باپ تیسرا ہو جاتا ہے۔

غلط انسان سے شادی کرنے سے اچھا دیر سے شادی کرلو۔

جو ڈالی جھکنا نہیں سیکھتی وہ ٹوٹ جاتی ہے ۔

خوش رہیں اور رہنے دیں۔
 

Kulsoom ghazal
About the Author: Kulsoom ghazal Read More Articles by Kulsoom ghazal: 2 Articles with 1145 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.