ریڑھ کی ہڈی کیوں اہم ہے، کبھی سوچا کیا آپ نے؟
|
|
ریڑھ کی ہڈی جسم میں وہ سب سے بڑی اور سب سے مضبوط ہڈی
ہے جس پر جسم کی دوسری ہڈیوں اور ڈھانچے کا دارومدار ہوتا ہے۔ حقیقتاً یہ
ایک ہڈی نہیں ہوتی بلکہ ہڈیوں کا ایک سلسلہ ہوتا ہے جس کی لمبائی جوان آدمی
میں قریباً 27 انچ ہوتی ہے اور یہ سلسلہ 33 بے قاعدہ ہڈیوں پر مشتمل ہوتا
ہے۔ جو ریڑھ کے مہرے کہلاتے ہیں ان مہروں کے تین حصے ہوتے ہیں۔ ریڑھ کی ہڈی
صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ متعدد جانوروں میں بھی پائی جاتی ہے۔ لیکن
انسان نے جو ارتقائی منازل طے کی ہیں، کوئی اور جاندار نہیں کر سکا۔ کبھی
سوچا ہے آپ نے کہ ریڑھ کی ہڈی اہم کیوں ہوتی ہے؟ |
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|