اے آئی ٹولز کے لیے اس قدر بجلی کی ضرورت کیوں؟

image
 
چیٹ جی پی ٹی جیسے مصنوعی ذہانت کے ٹولز کو چلانے کے لیے صرف بجلی ہی کی نہیں، پانی اور دھاتوں کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔ پھر ان کی ٹریننگ کے لیے انتہائی طاقتور پراسیسر درکار ہوتے ہیں، جو بہت زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں۔
 

Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: