کشمیری زعفران٬ دنیا کا مہنگا ترین مسالہ گھر میں اُگائیں اور لاکھوں کمائیں

image
 
کشمیری زعفران کو دنیا کا مہنگا ترین مسالہ قرار دیا جاتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب کشمیر میں تو اس پیدوار کم ہو گئی ہے، مگر کچھ لوگ اب اسے گھر کے اندر ہی بنائے گئے فارمز میں اگا رہے ہیں، اور ایسا اب آپ بھی کر سکتے ہیں۔
 

Partner Content: Voa Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: