کیا آپ فضائی سفر سے ڈرتے ہیں؟ اس خوف پر قابو پانے کے طریقے جانیے
|
|
دنیا بھر میں لاکھوں لوگ طیارے میں سفر کرتے ہوئے خوف کا
شکار ہوتے ہیں جسے ’ایرو فوبیا‘ کہا جاتا ہے اور یہ ایک ایسی کیفیت ہے جس
میں لوگ سفر شروع ہونے سے قبل ہی پریشان ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ ایئرپورٹ پر
پہنچنے سے پہلے ہی طیارے کے سفر کا خوف شدید پریشانی کا باعث بن جاتا ہے۔
صرف امریکہ میں 25 ملین سے زیادہ امریکی پرواز کے شدید خوف یا ’’ ایروفوبیا‘‘
میں مبتلا ہیں۔ دنیا بھر میں لاکھوں افراد اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔
اگر آپ بھی فضائی سفر سے ڈرتے ہیں تو اس خوف پر قابو پانے کے طریقے جانیے
اس ویڈیو میں۔ |
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|