لیزر انٹرنیٹ٬ کیسے کام کرتا ہے اور اس میں آپ کے لیے کیا ہے؟

image
 
دنیا کی تقریباً ایک تہائی آبادی کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہیں۔ کیا لیزر انٹرنیٹ اس ڈیجیٹل خلا کو پر کر سکتا ہے؟ آئیے ڈوئچے ویلے کی اس ویڈیو رپورٹ میں لیزر انٹرنیٹ سے متعلق حیران کن باتیں جانتے ہیں-
 

Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: