چینی کمپنی کی اڑنے والی کاریں HWNews Desk 2008 views چینی کمپنی ایکس پینگ 2026 تک اڑنے والی کاروں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ ایک طرح کا ڈرون ہے جو چھ پہیوں والی ویگن کا حصہ ہے۔ کیسے؟ آپ خود دیکھ لیں۔ Partner Content: DW Urdu < Previous لیزر انٹرنیٹ٬ کیسے کام کرتا ہے اور اس میں آپ کے لیے کیا ہے؟NEXT > روبوٹ اب اور کیا کیا کام کریں گے؟