حکومتوں کا شہریوں کے ڈیٹا کے لیے ٹیکنالوجی کمپنیوں پر دباؤ، آخر آپ کیسے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں؟
|
|
ایپل اور برطانوی حکومت کے درمیان صارفین کا ڈیٹا شیئر
کرنے سے متعلق ایک لڑائی جاری ہے۔ دنیا بھر کی حکومتیں شہریوں کے ڈیٹا کے
حصول کی کوشش کر رہی ہیں، مگر آپ کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ |
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|